صحت مندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - عیب سے پاک ہونا، درست ہونا، تندرستی۔ "اس کا ایک حصہ یقیناً صحت مندی پر مبنی ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، تخلیق اور لا شعوری محرکات، ٤١ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'صحت' کے بعد فارسی لاحقۂ 'مند' لگا کر 'ی' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٣ء کو "تخلیق اور لاشعوری محرکات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عیب سے پاک ہونا، درست ہونا، تندرستی۔ "اس کا ایک حصہ یقیناً صحت مندی پر مبنی ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، تخلیق اور لا شعوری محرکات، ٤١ )

جنس: مؤنث